051-8990873 info@sukhsaanjh.org Mon–Fri, 8:00 AM–3:00 PM
Samajhdar Maan aur Ghrana (SMG)

Zakia Bibi – A Daughter’s Future Is More Than Marriage

From Cohort 6: Samajhdar Maan aur Ghrana Program, Oct 2025

ذکیہ بی بی – بیٹی کا مستقبل صرف شادی نہیں

ذکیہ بی بی اس وقت شدید فکر اور خوف میں مبتلا ہو گئیں جب ان کی ایک شادی شدہ بیٹی گھریلو مسائل کے باعث میکے لوٹ آئی۔ وہ لوگوں کی باتوں اور تنقید سے اتنی خوفزدہ ہو گئیں کہ اپنی باقی بیٹیوں کی شادی نہ کرنے تک کا سوچنے لگیں۔ پروگرام میں شمولیت کے بعد ان کی سوچ میں مثبت تبدیلی آئی، کیونکہ انہوں نے جانا کہ بیٹی کا مستقبل صرف شادی نہیں، بلکہ تعلیم، اعتماد اور خوشی سے بھی جڑا ہے۔ اب وہ بیٹی کو سسرال واپس جانے کا مشورہ دینے کے بجائے اس کی خوشی، عزتِ نفس اور ذہنی سکون کو ترجیح دیتی ہیں۔ پروگرام نے ان کا اعتماد بڑھایا، خوف کم کیا اور بہتر فیصلے کرنے میں مدد دی، اور اب وہ چاہتی ہیں کہ ان کی بیٹیاں پڑھیں اور خود مختار بنیں۔

All storiesSupport the next story

Your help can transform someone’s life.

A donation, a few hours or an introduction. Each one begins something.

Chat with us on WhatsApp (opens in a new tab)